"اجازت کنٹرولر"
"ٹھیک ہے"
"اجازتیں"
"منسوخ کریں"
"واپس جائیں"
"اَن انسٹال یا غیر فعال کریں"
"ایپ نہیں ملی"
"اجازت نہ دیں"
"اجازت نہ دیں اور دوبارہ نہ پوچھیں"
"”جب تک ایپ استعمال میں ہے“ رکھیں"
"\"صرف اس وقت\" رکھیں"
"مزید معلومات"
"کسی بھی صورت میں اجازت نہ دیں"
"برخاست کریں"
"%2$s میں سے %1$s"
"<b>%1$s</b> کو %2$s کی اجازت دیں؟"
"ہمیشہ <b>%1$s<b> کو %2$s کی اجازت دیں؟"
"صرف ایپ استعمال کرنے کے دوران"
"ہمیشہ"
"اجازت نہ دیں اور دوبارہ نہ پوچھیں"
"%1$d غیر فعال ہے"
"سبھی غیر فعال ہیں"
"کوئی بھی غیر فعال نہیں ہے"
"اجازت دیں"
"ہر وقت اجازت دیں"
"ایپ استعمال کرتے وقت"
"قطعی مقام پر تبدیل کریں"
"تخمینی مقام برقرار رکھیں"
"صرف اس وقت"
"ہر وقت اجازت دیں"
"سبھی فائلز کے نظم و نسق کی اجازت دیں"
"میڈیا فائلز تک رسائی کی اجازت دیں"
"ایپس"
"ایپ کی اجازتیں"
"غیر مستعمل ایپس"
"کوئی غیر مستعمل ایپ نہیں ہے"
"0 غیر مستعمل ایپس"
"ایپ کو غیر فعال کریں"
"اگر آپ اس ایپ کو غیر فعال کرتے ہیں تو ہو سکتا ہے Android اور دیگر ایپس ٹھیک سے کام نہ کریں۔ ذہن نشین رکھیں کہ آپ اس ایپ کو حذف نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ یہ آپ کے آلہ پر پہلے سے انسٹال ہے۔ غیر فعال کر کے، آپ اس ایپ کو آف کر دیتے ہیں اور اس کو اپنے آلہ پر چھپا دیتے ہیں۔"
"اجازتوں کا مینیجر"
"دوبارہ نہ پوچھیں"
"کوئی اجازت نہیں ہے"
"اضافی اجازتیں"
"ایپ کی معلومات کھولیں"
- %1$d مزید
- %1$d مزید
"یہ ایپ Android کے ایک پرانے ورژن کیلئے ڈیزائن کی گئی تھی۔ اجازت دینے سے انکار کرنے پر ممکن ہے کہ یہ مزید ٹھیک سے کام نہ کرے۔"
"ایک نامعلوم کارروائی انجام دیں"
"%2$d میں سے %1$d ایپس کو اجازت دی گئی ہے"
"%1$d/%2$d ایپس کو اجازت دی گئی ہے"
"سسٹم دکھائیں"
"سسٹم چھپائیں"
"اجازت کا نظم کریں"
"کوئی ایپ نہیں ہے"
"مقام کی ترتیبات"
"%1$s اس آلہ کیلئے مقام کی سروسز کا فراہم کنندہ ہے۔ مقام کی رسائی میں مقام کی ترتیبات سے ترمیم کی جا سکتی ہے۔"
"اگرآپ اس اجازت کو مسترد کرتے ہیں تو شاید آپ کے آلہ کی بنیادی خصوصیات ٹھیک سے کام نہ کریں۔"
"اگر آپ اس اجازت کو مسترد کرتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ اس ایپ کے زیر انتظام آپ کے آلے کی کچھ خصوصیات ٹھیک سے کام نہ کریں۔"
"پالیسی کے تحت نافذ کردہ"
"پالیسی کے تحت پس منظر کی رسائی غیر فعال ہو گئی ہے"
"پالیسی کے تحت پس منظر کی رسائی فعال ہو گئی ہے"
"پالیسی کے تحت پیش منظر کی رسائی فعال ہو گئی ہے"
"کنٹرول کردہ بذریعہ منتظم"
"منتظم نے پس منظر کی رسائی غیر فعال کر دی ہے"
"منتظم نے پس منظر کی رسائی فعال کر دی ہے"
"منتظم نے پیش منظر کی رسائی فعال کر دی ہے"
"آپریٹ کرنے کے لیے آلہ کو یہ اجازت درکار ہے"
"ہر وقت اجازت دیں"
"صرف ایپ استعمال کرتے وقت اجازت دیں"
"اجازت نہ دیں"
"لوڈ ہو رہا ہے…"
"تمام اجازتیں"
"ایپ کی دوسری اہلیتیں"
"اجازت کی درخواست"
"اسکرین اورلے کا پتا چلا ہے"
"اس اجازت کی ترتیب کو تبدیل کرنے کیلئے آپ کو پہلے ترتیبات > ایپس سے اسکرین اورلے کو آف کرنا ہوگا"
"ترتیبات کھولیں"
"Android Wear"
"\'کارروائیاں انسٹال/اَن انسٹال کریں\' Wear پر تعاون یافتہ نہیں ہے۔"
"منتخب کریں کہ <b>%1$s</b> کو کس چیز تک رسائی کی اجازت دینی ہے"
"<b>%1$s</b> اپ ڈیٹ ہو گئی ہے۔ منتخب کریں کہ اس ایپ کو کس تک رسائی کی اجازت دینی ہے۔"
"منسوخ کریں"
"جاری رکھیں"
"نئی اجازتیں"
"موجودہ اجازتیں"
"ایپ کی مرحلہ بندی ہو رہی ہے…"
"نامعلوم"
"پرائیویسی ڈیش بورڈ"
"%1$s کا استعمال"
"دیگر اجازتیں دیکھیں"
"%1$s، %2$s"
"%1$s، %2$s اور %3$s مزید"
"گزشتہ 24 گھنٹے کی ٹائم لائن جب ایپس نے آپ کا %1$s استعمال کیا"
"جب اس ایپ نے آپ کی %1$s اجازت کا استعمال کیا"
"مزید جانیں"
"%1$s • %2$s"
- %s دن
- 1 دن
- %s گھنٹے
- 1 گھنٹہ
- %s منٹ
- 1 منٹ
- %s سیکنڈ
- 1 سیکنڈ
- آخری بار رسائی: %1$s\n%2$s رسائیاں
- آخری بار رسائی: %1$s\n%2$s رسائی
- آخری بار رسائی: %1$s\n%2$s رسائیاں (%3$s پس منظر میں)
- آخری بار رسائی: %1$s\n%2$s رسائی (%3$s پس منظر میں)
- آخری بار رسائی: %1$s\n%2$s رسائیوں کی\nمدت: %3$s
- آخری بار رسائی: %1$s\n%2$s رسائی کی\nمدت: %3$s
- آخری بار رسائی: %1$s\n%2$s رسائیوں کی (%3$s پس منظر میں)\nمدت:%3$s
- آخری بار رسائی: %1$s\n%2$s رسائی (%3$s پس منظر میں)\nمدت: %3$s
"آخری رسائی: %1$s\nآخری بار پس منظر میں رسائی حاصل کی گئی تھی"
"کوئی بھی اجازت"
"کسی بھی وقت"
"آخری 7 دن"
"آخری 24 گھنٹے"
"آخری 1 گھنٹہ"
"آخری 15 منٹ"
"آخری 1 منٹ"
"اجازت کا استعمال نہیں ہوا ہے"
"کسی بھی وقت پر حالیہ ترین رسائی"
"آخری 7 دنوں میں حالیہ ترین رسائی"
"آخری 24 گھنٹے میں حالیہ ترین رسائی"
"آخری 1 گھنٹے میں حالیہ ترین رسائی"
"آخری 15 منٹ میں حالیہ ترین رسائی"
"آخری 1 منٹ میں حالیہ ترین رسائی"
"کسی بھی وقت اجازت کا استعمال"
"آخری 7 دنوں میں اجازت کا استعمال"
"آخری 24 گھنٹے میں اجازت کا استعمال"
"آخری 1 گھنٹے میں اجازت کا استعمال"
"آخری 15 منٹ میں اجازت کا استعمال"
"آخری 1 منٹ میں اجازت کا استعمال"
- %s ایپس
- 1 ایپ
"پچھلے 24 گھنٹے میں اجازت کا استعمال نہیں کیا گیا"
- %1$d ایپس کے ذریعے استعمال کردہ
- 1 ایپ کے ذریعے استعمال کردہ
"سبھی کو ڈیش بورڈ میں دیکھیں"
"فلٹر کردہ بلحاظ: %1$s"
"فلٹر ہٹائیں"
"فلٹر کریں بہ لحاظ"
"اجازتوں کے لحاظ سے فلٹر کریں"
"وقت کے لحاظ سے فلٹر کریں"
"زیادہ تر اجازتیں"
"زیادہ تر رسائی"
"حالیہ"
"بلحاظِ استعمالِ ایپ ترتیب دیں"
"وقت کے لحاظ سے ترتیب دیں"
"، "
"ریفریش کریں"
- %s ایپس
- 1 ایپ
"اجازت کی سرگزشت"
"آج"
"گزشتہ کل"
"ایپ کی اجازتوں کا استعمال"
"رسائی: %1$s مرتبہ۔ کل دورانیہ: %2$s۔ %3$s پہلے آخری بار استعمال کیا گيا۔"
"رسائی: %1$s مرتبہ۔ %2$s پہلے آخری بار استعمال کیا گیا۔"
"اجازت دیں"
"سبھی فائلز کے نظم و نسق کی اجازت دیں"
"صرف میڈیا تک رسائی کی اجازت دیں"
"ہر وقت اجازت دیں"
"صرف ایپ استعمال کرتے وقت اجازت دیں"
"ہر بار پوچھیں"
"اجازت نہ دیں"
"قطعی مقام"
"تخمینی مقام"
"قطعی مقام استعمال کریں"
"قطعی مقام آف ہونے پر ایپس آپ کے تخمینی مقام تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں"
"%1$s کی اجازت"
"اس ایپ کیلئے %1$s تک رسائی"
"%1$s کی سبھی اجازتیں دیکھیں"
"اس اجازت والی سبھی ایپس دیکھیں"
"اسسٹنٹ مائیکروفون کا استعمال دکھائیں"
"ایپ کے استعمال نہ ہونے پر اجازتیں ہٹائیں"
"اجازتوں کو ہٹائیں اور جگہ خالی کریں"
"آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کے لیے، اگر ایپ کو کچھ مہینوں تک استعمال نہیں کیا گیا تو اس ایپ کے لیے اجازتیں ہٹا دی جائیں گی۔"
"آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کے لیے، اگر ایپ کو کچھ مہینوں تک استعمال نہیں کیا گيا تو درج ذیل اجازتیں ہٹا دی جائیں گی: %1$s"
"آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کے لیے، اجازتوں کو ان ایپس سے ہٹا دیا گیا ہے جنہیں آپ نے کچھ مہینوں سے استعمال نہیں کیا ہے۔"
"اگر آپ دوبارہ اجازتیں دینا چاہتے ہیں تو ایپ کھولیں۔"
"اس ایپ کے لیے خودکار طور پر ہٹانے کی سہولت فی الحال غیر فعال ہے۔"
"فی الحال کوئی بھی خودکار قابل منسوخ اجازت نہیں دی گئی ہے"
"%1$s کی اجازت ہٹا دی جائے گی۔"
"%1$s اور %2$s کی اجازتیں ہٹا دی جائیں گی۔"
"وہ اجازتیں جو ہٹا دی جائیں گی: %1$s۔"
"خودکار طور پر اجازتوں کا نظم کریں"
"آف کریں"
"%s اجازت کو ہٹایا گیا"
"%1$s اور %2$s اجازتوں کو ہٹایا گیا"
"%1$s اور %2$s دیگر اجازتوں کو ہٹایا گیا"
"غیر مستعمل ایپس"
"اگر کوئی ایپ کچھ ماہ تک استعمال نہیں ہوتی ہے تو:\n\n• آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کرنے کیلئے اجازتوں کو ہٹا دیا جاتا ہے\n• بیٹری محفوظ کرنے کیلئے اطلاعات کو روک دیا جاتا ہے\n• اسپیس خالی کرنے کیلئے عارضی فائلز کو ہٹا دیا جاتا ہے\n\nاجازتوں اور اطلاعات کو دوبارہ اجازت دینے کیلئے ایپ کو کھولیں۔"
"آخری بار %s ماہ سے زیادہ پہلے کھولی گئی"
"ایپ آخری بار %s کو کھولی گئی"
"آخری بار %s کو کھولی گئی"
"اگر آپ سبھی فائلز کی مینیجمنٹ کی اجازت دیتے ہیں تو یہ ایپ اس آلہ یا منسلک اسٹوریج آلات پر مشترکہ اسٹوریج میں موجود کسی بھی فائل تک رسائی، اس میں ترمیم اور حذف کر سکتی ہے۔ ایپ آپ سے پوچھے بغیر فائلز تک رسائی حاصل کر سکتی ہے۔"
"اس ایپ کو آلہ یا کسی منسلک اسٹوریج آلات پر فائلز تک رسائی، اس میں ترمیم اور حذف کرنے کی اجازت دیں؟ یہ ایپ آپ سے پوچھے بغیر فائلز تک رسائی حاصل کر سکتی ہے۔"
"اس اجازت والی ایپس یہ کام کر سکتی ہیں: %1$s"
"اس اجازت والی اپپس آپ کی جسمانی سرگرمی، جیسے کہ چہل قدمی، بائی سائیکلنگ، ڈرائیونگ، قدموں کی تعداد اور مزید تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں"
"اس اجازت والی ایپس کو آپ کے کیلنڈر تک رسائی حاصل ہو سکتی ہے"
"اس اجازت والی ایپس فون کے کال لاگ کو پڑھ اور لکھ سکتی ہیں"
"اس اجازت والی ایپس تصاویر لے اور ویڈیو ریکارڈ کر سکتی ہیں"
"اس اجازت والی ایپس کو آپ کے رابطوں تک رسائی حاصل ہو سکتی ہے"
"اس اجازت والی ایپس کو اس آلہ کے مقام تک رسائی حاصل ہو سکتی ہے"
"اس اجازت والی ایپس قریبی آلات کو تلاش کر سکتی، ان سے منسلک ہو سکتی اور ان کی متعلقہ پوزیشن کا تعین کر سکتی ہیں"
"اس اجازت والی ایپس آڈیو ریکارڈ کر سکتی ہیں"
"اس اجازت والی ایپس فون کالز کر اور ان کا نظم کر سکتی ہیں"
"اس اجازت والی ایپس آپ کے اہم اشاروں کے متعلق سینسر ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں"
"اس اجازت والی ایپس SMS پیغامات بھیج اور دیکھ سکتی ہیں"
"آپ کے آلہ پر اس اجازت والی اپپس تصاویر، میڈیا اور فائلز تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں"
"آخری رسائی: %1$s"
"حال ہی میں مسترد کردہ / آخری رسائی: %1$s"
"کبھی بھی رسائی حاصل نہیں کی"
"مسترد کر دیا / کبھی رسائی حاصل نہیں کی"
"اجازت یافتہ"
"ہر وقت اجازت یافتہ"
"صرف استعمال کے دوران اجازت ہے"
"صرف میڈیا تک رسائی کی اجازت دیں"
"سبھی فائلز کا نظم کرنے کے ليے اجازت یافتہ"
"ہر بار پوچھیں"
"اجازت نہیں ہے"
- %s دن
- 1 دن
- %s گھنٹے
- 1 گھنٹہ
- %s منٹ
- 1 منٹ
- %s سیکنڈ
- 1 سیکنڈ
"اجازت کی یاددہانیاں"
"1 غیر مستعمل ایپ"
"%s غیر مستعمل ایپس"
"آپ کی رازداری کی حفاظت کے لیے اجازتوں کو ہٹا دیا گیا۔ جائزہ کے لیے تھپتھپائیں"
"غیر مستعمل ایپس کے ليے اجازتیں ہٹا دی گئیں"
"کچھ ایپس کا استعمال کچھ مہینوں سے نہیں کیا گیا ہے۔ جائزے کے لیے تھپتھپائیں۔"
- %1$d ایپس کا استعمال کچھ مہینوں سے نہیں کیا گیا ہے۔ جائزے کے لیے تھپتھپائیں
- %1$d ایپ کا استعمال کچھ مہینوں سے نہیں کیا گیا ہے۔ جائزے کے لیے تھپتھپائیں
- %1$d غیر مستعمل ایپس
- %1$d غیر مستعمل ایپ
"اجازتوں اور عارضی فائلز کو ہٹا دیا گیا ہے اور اطلاعات کو روک دیا گیا۔ جائزے کے لیے تھپتھپائیں۔"
"کچھ ایپس کا استعمال کچھ مہینوں سے نہیں کیا گیا ہے"
- %1$d ایپس کا استعمال کچھ مہینوں سے نہیں کیا گیا ہے
- %1$d ایپ کا استعمال کچھ مہینوں سے نہیں کیا گیا ہے
"ہٹائی گئی اجازتیں"
"اجازتیں ہٹا دی گئیں"
"سبھی غیر مستعمل ایپس"
"%1$d ماہ پہلے"
"آپ کی رازداری کی حفاظت کے لیے اجازتوں کو ہٹایا گیا"
"%s نے پس منظر میں آپ کا مقام حاصل کر لیا ہے"
"یہ ایپ ہمیشہ آپ کے مقام تک رسائی حاصل کر سکتی ہے۔ تبدیل کرنے کے لیے تھپتھپائیں۔"
"رازداری کی حفاظت کے لیے ایپ کی اجازتوں کو ہٹایا گیا"
"%s کا استعمال کچھ مہینوں سے نہیں کیا گیا ہے۔ جائزہ کے لیے تھپتھپائیں۔"
"%s اور 1 دیگر ایپس کا استعمال کچھ مہینوں سے نہیں کیا گیا ہے۔ جائزہ کے لیے تھپتھپائیں۔"
"%1$s اور%2$s دوسری ایپس کو کچھ مہینوں سے استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ جائزہ کے لیے تھپتھپائیں۔"
"1 ایپ غیر مستعمل ہے"
"%s ایپس غیر مستعمل ہیں"
"آپ کی رازداری کی حفاظت کے لیے اجازتوں کو ہٹا دیا جائے گا۔ جائزہ کے لیے تھپتھپائیں۔"
"غیر مستعمل ایپس"
"سے اجازتوں کو ہٹایا گیا"
"سے اجازتیں ہٹا دی جائیں گی"
"%1$s اور %2$s"
"%1$s، %2$s اور %3$s مزید"
"آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کے لیے، اجازتوں کو ان ایپس سے ہٹا دیا گیا ہے جنہیں آپ نے کچھ مہینوں سے استعمال نہیں کیا ہے"
"آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کے لیے، اجازتوں کو کچھ ان ایپس سے ہٹا دیا گیا ہے جنہیں آپ نے کچھ مہینوں سے استعمال نہیں کیا ہے"
"1 ایپ کا استعمال کچھ مہینوں سے نہیں کیا گیا ہے"
"%s ایپس کا استعمال کچھ مہینوں سے نہیں کیا گیا ہے"
"صرف اپپ کے زیر استعمال ہونے کے دوران"
"میڈیا"
"سبھی فائلز"
"ہر وقت اجازت یافتہ"
"%1$s پر آخری بار رسائی حاصل کی گئی"
"گزشتہ کل %1$s پر آخری بار رسائی حاصل کی گئی"
"گزشتہ 24 گھنٹے میں رسائی حاصل کی گئی"
"%1$s پر آخری بار رسائی حاصل کی گئی • ہر وقت اجازت یافتہ"
"گزشتہ کل %1$s پر آخری بار رسائی حاصل کی گئی • ہر وقت اجازت یافتہ"
"گزشتہ 24 گھنٹے میں رسائی حاصل کی گئی • ہر وقت اجازت یافتہ"
"%1$s پر آخری بار رسائی حاصل کی گئی • میڈیا"
"گزشتہ کل %1$s پر آخری بار رسائی حاصل کی گئی • میڈیا"
"گزشتہ 24 گھنٹے میں رسائی حاصل کی گئی • میڈیا"
"%1$s پر آخری بار رسائی حاصل کی گئی • سبھی فائلز"
"%1$s پر آخری بار رسائی حاصل کی گئی • سبھی فائلز"
"گزشتہ 24 گھنٹے میں رسائی حاصل کی گئی • سبھی فائلز"
"کوئی اجازت نہیں دی گئی"
"کوئی بھی اجازت مسترد نہیں ہے"
"کسی ایپ کو اجازت نہیں ہے"
"تمام فائلز کے لیے کسی ایپ کو اجازت نہیں ہے"
"صرف میڈیا کے لیے کسی ایپ کو اجازت نہیں ہے"
"کسی ایپ کو انکار نہیں کیا گیا ہے"
"منتخب کردہ"
"ترتیبات"
"%s کو آپ کے آلہ تک مکمل رسائی حاصل ہے"
"%s ایکسیسبیلٹی ایپس کو آپ کے آلہ تک مکمل رسائی حاصل ہے"
"%s آپ کی اسکرین، کارروائیوں اور ان پٹس کو دیکھ، کارروائیاں کر اور ڈسپلے کو کنٹرول کر سکتی ہے۔"
"یہ ایپس آپ کی اسکرین، کارروائیوں اور ان پُٹس کو دیکھ ، ان پر کارروائیاں اور ڈسپلے کو کنٹرول کر سکتی ہیں۔"
"ڈیفالٹ ڈیجیٹل اسسٹنٹ ایپ"
"ڈیجیٹل اسسٹنٹ ایپ"
"آپ جو اسکرین دیکھ رہے ہیں اس کی معلومات کی بنیاد پر معاون ایپس آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔ کچھ ایپس آپ کو مربوط مدد فراہم کرنے کے لیے لانچر اور صوتی ان پُٹ کی سروسز دونوں میں سپورٹ کرتی ہیں۔"
"%1$s کو آپ کی ڈیفالٹ معاون ایپ کے بطور سیٹ کریں؟"
"SMS، کال لاگ تک رسائی حاصل ہوتی ہے"
"ڈیفالٹ براؤزر ایپ"
"براؤزر ایپ"
"وہ ایپس جو آپ کو انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کرتی ہیں اور ان لنکس کو ڈسپلے کرتی ہیں جن پر آپ تھپتھپاتے ہیں"
"%1$s کو آپ کی ڈیفالٹ براؤزر ایپ کے بطور سیٹ کریں؟"
"کوئی اجازت درکار نہیں ہے"
"ڈیفالٹ فون ایپ"
"فون ایپ"
"وہ ایپس جو آپ کو آپ کے آلہ پر ٹیلیفون کالز کرنے اور وصول کرنے کی اجازت دیتی ہیں"
"%1$s کو آپ کی ڈیفالٹ فون ایپ کے بطور سیٹ کریں؟"
"کال لاگ، SMS بھیجنے تک رسائی حاصل ہوتی ہے"
"ڈائلر"
"ڈیفالٹ SMS ایپ"
"SMS ایپ"
"وہ ایپس جو مختصر متنی پیغامات، تصاویر، ویڈیوز وغیرہ بھیجنے اور وصول کرنے کے لیے آپ کو اپنا فون نمبر استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہیں"
"%1$s کو آپ کی ڈیفالٹ SMS ایپ کے بطور سیٹ کریں؟"
"رابطوں، SMS، فون تک رسائی حاصل ہوتی ہے"
"متنی پیغام، پیغام بھیجنا، پیغامات، پیغام رسانی"
"ڈیفالٹ ہنگامی ایپ"
"ہنگامی ایپ"
"وہ ایپس جو آپ کو آپ کی طبی معلومات ریکارڈ کرنے اور اسے ہنگامی طبی مدد فراہم کنندگان کے لیے قابل رسائی بنانے؛ خطرناک موسمی واقعات اور آفات کے بارے میں الرٹس حاصل کرنے؛ آپ کو مدد درکار ہونے پر دوسروں کو اطلاع دینے کی اجازت دیتی ہیں"
"%1$s کو آپ کی ڈیفالٹ ہنگامی ایپ کے بطور سیٹ کریں؟"
"کوئی اجازت درکار نہیں ہے"
"ہنگامی، آئس، ایپ، ڈیفالٹ"
"ڈیفالٹ ہوم ایپ"
"ہوم ایپ"
"وہ ایپس، جنہیں اکثر لانچرز کہا جاتا ہے، جو آپ کے Android آلہ پر ہوم اسکرینز کی جگہ لے لیتی ہیں اور آپ کے آلہ کے مواد اور خصوصیات تک آپ کو رسائی فراہم کرتی ہیں"
"%1$s کو آپ کی ڈیفالٹ ہوم ایپ کے بطور سیٹ کریں؟"
"کوئی اجازت درکار نہیں ہے"
"لانچر"
"کال ری ڈائریکٹنگ کی ڈیفالٹ ایپ"
"کال ری ڈائریکٹ کرنے والی اپپ"
"وہ ایپس جو آپ کو کسی دوسرے فون نمبر پر باہر جانے والی کالز کو فارورڈ کرنے کی اجازت دیتی ہیں"
"%1$s کو کال ری ڈائریکشن کی آپ کی ڈیفالٹ ایپ کے بطور سیٹ کریں؟"
"کوئی اجازت درکار نہیں ہے"
"ڈیفالٹ کالر ID اور اسپام ایپ"
"کالر ID اور اسپام کی ایپ"
"ایسے ایپس جو آپ کی کالز کی شناخت کرنے اور اسپام، روبوکالز، یا ناپسندیدہ نمبروں کو مسدود کرنے کی اجازت دیتی ہیں"
"%1$s کو کالر ID اور اسپام کی آپ کی ڈیفالٹ ایپ کے بطور سیٹ کریں؟"
"کوئی اجازت درکار نہیں ہے"
"%1$s کو آپ کی اطلاعات کے ساتھ تعامل کرنے اور آپ کے فون، SMS، رابطوں اور کیلنڈر کی اجازتوں تک رسائی کی اجازت ہوگی۔"
"موجودہ ڈیفالٹ"
"دوبارہ نہ پوچھیں"
"بطور ڈیفالٹ سیٹ کریں"
"<b>فون کال</b> میں مائیکروفون کا استعمال کیا جاتا ہے"
"<b>ویڈیو کال</b> میں کیمرا اور مائیکروفون کا استعمال کیا جاتا ہے"
"کیمرا <b>ویڈیو کالll</b> میں استعمال کیا جاتا ہے"
"سسٹم سروس کا استعمال کر کے مائیکروفون تک رسائی حاصل کیا جاتا ہے"
"سسٹم سروس کا استعمال کر کے کیمرا اور مائیکروفون تک رسائی حاصل کیا جاتا ہے"
"سسٹم سروس کا استعمال کر کے کیمرا تک رسائی حاصل کیا جاتا ہے"
"دیگر استعمال:"
"سمجھ آ گئی"
"%s کا حالیہ استعمال"
"مائیکروفون کا حالیہ استعمال"
"کیمرا کا حالیہ استعمال"
"مائیکروفون اور کیمرا کا حالیہ استعمال"
"، "
" اور "
"ڈیفالٹ ایپس"
"مائیکروفون اور کیمرا"
"ترتیبات"
"ڈیفالٹ ایپس"
"کوئی ڈیفالٹ ایپ نہیں ہے"
"مزید ڈیفالٹس"
"شروعاتی لنکس"
"کام کیلئے ڈیفالٹ"
"کوئی نہیں"
"(سسٹم ڈیفالٹ)"
"کوئی ایپس نہیں ہیں"
"منتخب کردہ"
"منتخب کردہ - %1$s"
"ایپ کی خاص رسائی"
"خاص ایپ تک رسائی"
"خاص ایپ تک کوئی رسائی نہیں ہے"
"کوئی ایپ نہیں ہے"
"دفتری پروفائل کا تعاون نہیں کرتا ہے"
"نوٹ: اگر آپ اپنے آلہ کو دوبارہ شروع کرتے ہیں اور آپ کے پاس اسکرین لاک کا سیٹ ہے تو یہ ایپ تب تک شروع نہیں ہو سکتی جب تک آپ اپنا آلہ غیر مقفل نہ کر لیں۔"
"اسسٹنٹ آپ کے سسٹم پر زیر استعمال ایپس کے بارے میں معلومات، بشمول آپ کی اسکرین پر نظر آنے والی یا ایپس کے اندر قابل رسائی معلومات پڑھ سکے گی۔"
"ڈیبگنگ ڈیٹا کا اشتراک کریں"
"ڈیبگنگ کے تفصیلی ڈیٹا کا اشتراک کریں؟"
"%1$s ڈیبگنگ کی معلومات اپ لوڈ کرنا چاہتی ہے۔"
"ڈیبگنگ ڈیٹا کا اشتراک کریں؟"
"سسٹم نے ایک مسئلے کا پتا لگایا ہے۔"
"%1$s %2$s کو %3$s پر اس آلہ سے لی گئی بگ رپورٹ اپ لوڈ کرنے کی درخواست کر رہی ہے۔ بگ رپورٹس میں آپ کے آلہ کے بارے میں یا ایپس کے ذریعے لاگ کی گئی ذاتی معلومات، جیسے کہ صارف کے نام، مقام کا ڈیٹا، آلہ کے شناخت کاران اور نیٹ ورک کی معلومات شامل ہوتی ہیں۔ صرف ان ہی لوگوں اور ایپس کے ساتھ بگ رپورٹس کا اشتراک کریں جن پر آپ کو اس معلومات کے تعلق سے بھروسہ ہے۔ %4$s کو بگ رپورٹ اپ لوڈ کرنے کی اجازت دیں؟"
"%1$s کیلئے بگ رپورٹ پر کارروائی کرنے میں ایک خرابی تھی۔ اس لئے ڈیبگنگ کے مفصل ڈیٹا کے اشتراک کی اجازت نہیں دی گئی۔ رکاوٹ کیلئے معذرت۔"
"اجازت دیں"
"مسترد کریں"
"جدید ترین ترتیبات"
"جدید ترین ترتیبات"
"سسٹم اپپ کا استعمال دکھائيں"
"اسٹیٹس بار، ڈیش بورڈ اور کسی بھی جگہ پر اجازتوں کے سسٹم اپپ کے استعمال کو شو کریں"
"مندرجہ ذیل کے استعمال کو نمایاں کریں"
"اسسٹنٹ ٹریگر کا پتہ لگانا دکھائیں"
"جب صوتی معاون کو فعال کرنے کے لیے مائیکروفون کا استعمال کیا جائے تو اسٹیٹس بار میں آئیکن دکھائیں"
"<b>%1$s</b> کو آپ کے آلہ پر تصاویر اور میڈیا تک رسائی کی اجازت دیں؟"
"<b>%1$s</b> کو آپ کے رابطوں تک رسائی کی اجازت دیں؟"
"<b>%1$s</b> کو اس آلہ کے مقام تک رسائی کی اجازت دیں؟"
"جب آپ ایپ استعمال کریں گے تبھی ایپ کو مقام تک رسائی حاصل ہوگی"
"<b>%1$s</b> کو اس آلہ کے مقام تک رسائی کی اجازت دیں؟"
"ممکن ہے یہ ایپ ہر وقت آپ کے مقام تک رسائی حاصل کرنا چاہے، اگرچہ آپ ایپ استعمال نہ کر رہے ہوں۔ ""ترتیبات میں اجازت دیں۔"
"<b>%1$s</b> کے ليے مقام تک رسائی تبدیل کریں"
"یہ ایپ ہر وقت آپ کے مقام تک رسائی حاصل کرنا چاہتی ہے، اگرچہ آپ ایپ استعمال نہ کر رہے ہوں۔ ""ترتیبات میں اجازت دیں۔"
"<b>%1$s</b> کو قریبی آلات تلاش کرنے، ان سے منسلک ہونے اور ان کی متعلقہ پوزیشن کا تعین کرنے کی اجازت دیں؟"
"<b>%1$s</b> کو قریبی آلات تلاش کرنے، ان سے منسلک ہونے اور ان کی متعلقہ پوزیشن کا تعین کرنے کی اجازت دیں؟ ""ترتیبات میں اجازت دیں۔"
"<b>%1$s</b> کے مقام تک رسائی کو تخمینی سے قطعی میں تبدیل کریں؟"
"<b>%1$s</b> کو اس آلے کے تخمینی مقام تک رسائی کی اجازت دیں؟"
"قطعی"
"تخمینی"
"<b>%1$s</b> کو آپ کے کیلنڈر تک رسائی کی اجازت دیں؟"
"<b>%1$s</b> کو SMS پیغامات بھیجنے اور انہیں ملاحظہ کرنے کی اجازت دیں؟"
"<b>%1$s</b> کو آپ کے آلہ پر تصاویر، میڈیا اور فائلوں تک رسائی کی اجازت دیں؟"
"<b>%1$s</b> کو آڈیو ریکارڈ کرنے کی اجازت دیں؟"
"جب آپ ایپ استعمال کر رہے ہوں تب ایپ صرف آڈیو ریکارڈ کر پائے گی"
"<b>%1$s</b> کو آڈیو ریکارڈ کرنے کی اجازت دیں؟"
"ممکن ہے یہ ایپ ہر وقت آڈیو ریکارڈ کرنا چاہے، اگرچہ آپ ایپ استعمال نہ کر رہے ہوں۔ ""ترتیبات میں اجازت دیں۔"
"<b>%1$s</b>? کے ليے مائیکروفون تک رسائی تبدیل کریں؟"
"یہ ایپ ہر وقت آڈیو ریکارڈ کرنا چاہتی ہے، اگرچہ آپ ایپ استعمال نہ کر رہے ہوں۔ ""ترتیبات میں اجازت دیں۔"
"<b>%1$s<b> کو آپ کی جسمانی سرگرمی کی شناخت کرنے کی اجازت دیں؟"
"<b>%1$s</b> کو تصاویر لینے اور ویڈیو ریکارڈ کرنے کی اجازت دیں؟"
"جب آپ ایپ استعمال کر رہے ہوں تب ایپ صرف تصاویر لے سکے گی اور ویڈیوز ریکارڈ کر پائے گی"
"<b>%1$s</b> کو تصاویر لینے اور ویڈیو ریکارڈ کرنے کی اجازت دیں؟"
"ممکن ہے یہ ایپ ہر وقت تصاویر لینا اور ویڈیو ریکارڈ کرنا چاہے، اگرچہ آپ ایپ استعمال نہ کر رہے ہوں۔ ""ترتیبات میں اجازت دیں۔"
"<b>%1$s</b>? کے ليے کیمرا تک رسائی تبدیل کریں؟"
"یہ ایپ ہر وقت تصاویر لینا اور ویڈیو ریکارڈ کرنا چاہتی ہے، اگرچہ آپ ایپ استعمال نہ کر رہے ہوں۔ ""ترتیبات میں اجازت دیں۔"
"<b>%1$s</b> کو آپ کے فون کال لاگز تک رسائی کی اجازت دیں؟"
"</b>%1$s</b> کو فون کالز کرنے اور ان کا نظم کرنے کی اجازت دیں؟"
"<b>%1$s</b> کو آپ کے اہم اشاروں کے متعلق سینسر ڈیٹا تک رسائی کی اجازت دیں؟"
"کنٹرول کی گئی اجازتیں"
"مقام تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے"
"آپ کا IT منتظم %s کو آپ کے مقام تک رسائی کی اجازت دے رہا ہے"
"دیگر اجازتیں"
"سسٹم کے ذریعے استعمال کردہ اجازتیں"
"صرف سسٹم ایپلیکیشنز کے ذریعے استعمال کردہ اجازتیں۔"
"اضافی اجازتیں"
"ایپلیکیشنز کے ذریعے وضاحت کردہ اجازتیں۔"
"کیمرا"
"مائیکروفون"
"مقام"
"دیگر"
"کوئی نہیں"
"گزشتہ\n24 گھنٹے"